🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب ما أعطى الله تعالى محمدا ﷺ
وہ فضیلتیں جو اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرمائی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32400 ترقیم الشثری: -- 33903
٣٣٩٠٣ - حدثنا هشيم قال: اخبرني عبد الملك قال: سمعت ابا جعفر يحدث قال: قال رسول الله ﷺ:"اعطيت الشفاعة، وهي نائلة من لم يشرك بالله شيئا" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ أبو جعفر تابعي.
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے شفاعت عطا کی گئی ہے، اور وہ میری امت میں سے ہر اس شخص کو پہنچنے والی ہے جس نے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرایا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33903]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33903، ترقيم محمد عوامة 32400)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33903 in Urdu