مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. باب ما أعطى الله تعالى محمدا ﷺ
وہ فضیلتیں جو اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرمائی ہیں
ترقیم عوامۃ: 32401 ترقیم الشثری: -- 33904
٣٣٩٠٤ - حدثنا محمد بن بشر قال ثنا إسماعيل بن ابي خالد قال: ثنا عبد الله بن عيسى عن عبد الرحمن بن ابي ليلى قال: اخبرني ابي بن كعب ان النبي ﷺ قال له:"يا ابي إن ربي ارسل إلي ان اقرا القرآن على حرف، (فرددت) (١) إليه ان هون على امتي، فرد الي ان اقرا القرآن على سبعة احرف، ولك بكل ردة رددتكها مسالة تسالنيها، قال: قلت: اللهم اغفر لامتي، اللهم اغفر لامتي، واخرت الثالثة إلى يوم يرغب الي فيه الخلق حتى إبراهيم" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (فوددت).
(٢) صحيح؛ أخرجه مسلم (٨٢٠)، وأحمد (٢١١٧١).
حضرت ابی ّ فرماتے ہیں کہ نبی 5 نے مجھ سے فرمایا کہ اے ابی ّ! میرے رب نے مجھ پر وحی فرمائی کہ قرآن کو ایک حرف پر پڑھو، میں نے عرض کیا کہ میری امت پر آسانی فرمائیے، اللہ نے فرمایا کہ قرآن کو سات حروف پر پڑھو اور ہر مرتبہ کے بدلے تمہارے لیے ایک دعا ہے جس کا آپ مجھ سے سوال کریں، آپ نے فرمایا اے اللہ! میری امت کی مغفرت فرما، اے اللہ میری امت کی مغفرت فرما، اور میں نے تیسری دعا اس دن کے لئے مؤخر کردی ہے جس میں مخلوق میری طرف رغبت کرے گی یہاں تک کہ ابراہیم علیہ السلام بھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33904]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33904، ترقيم محمد عوامة 32401)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33904 in Urdu