مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
101. في التخلف في العشاء والفجر وفضل حضورهما
عشاء اور فجر کی نماز میں سستی سے اجتناب کا حکم اور ان میں حاضر ہونے کی فضیلت
ترقیم عوامۃ: 3378 ترقیم الشثری: -- 3392
٣٣٩٢ - حدثنا وكيع قال: حدثنا شعبة عن ابي بشر عن سعيد بن جبير.
حدثنا حدثنا وكيع، قال: حدثنا شعبة، عن ابي بشر، عن سعيد بن جبير،
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ میں فجر اور عشاء کی نماز کو جماعت سے پڑھوں یہ مجھے اس بات سے زیادہ پسند ہے کہ ان دونوں کے درمیانی حصہ میں عبادت کرتا رہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3392]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3392، ترقيم محمد عوامة 3378)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3392 in Urdu