🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر مما أعطى الله إبراهيم ﵇ وفضله به
وہ فضیلتیں جو اللہ نے سیدنا ابراہیم علیہ السلام کو عطا فرمائیں اور ان کو ان کے ذریعے فضیلت بخشی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32473 ترقیم الشثری: -- 33976
٣٣٩٧٦ - (١) حدثنا وكيع بن الجراح عن شعبة عن المغيرة بن النعمان عن سعيد ابن جبير عن ابن عباس قال: قام فينا رسول الله ﷺ فقال:"اول الخلائق يلقى بثوب إبراهيم" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في [م]: (حدثنا عبد الرحمن قال: حدثنا أبو بكر بن أبي شيبة قال).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٥٢٦)، ومسلم (٢٨٦٠).

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے درمیان کھڑے ہوئے اور فرمایا کہ تمام مخلوقات میں سب سے پہلے ابراہیم علیہ السلام کو لباس پہنایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33976]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33976، ترقيم محمد عوامة 32473)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33976 in Urdu