مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر مما أعطى الله إبراهيم ﵇ وفضله به
وہ فضیلتیں جو اللہ نے سیدنا ابراہیم علیہ السلام کو عطا فرمائیں اور ان کو ان کے ذریعے فضیلت بخشی
ترقیم عوامۃ: 32474 ترقیم الشثری: -- 33977
٣٣٩٧٧ - حدثنا ابو بكر بن عياش قال: ثنا ابو حصين عن سعيد بن جبير ﴿وإبراهيم الذي وفى﴾ [النجم: ٣٧] ، قال: بلغ ما امر به.
حضرت سعید بن جبیر اللہ کے فرمان { وَإِبْرَاہِیمَ الَّذِی وَفَّی } کا معنی بیان فرماتے ہیں کہ ان کو جس چیز کا حکم دیا گیا تھا اس کو پہنچا دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33977]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33977، ترقيم محمد عوامة 32474)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33977 in Urdu