مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر مما أعطى الله إبراهيم ﵇ وفضله به
وہ فضیلتیں جو اللہ نے سیدنا ابراہیم علیہ السلام کو عطا فرمائیں اور ان کو ان کے ذریعے فضیلت بخشی
ترقیم عوامۃ: 32476 ترقیم الشثری: -- 33979
٣٣٩٧٩ - حدثنا علي بن مسهر عن المختار بن فلفل عن انس قال: جاء رجل إلى رسول الله ﷺ فقال: يا خير البرية، فقال:"ذاك إبراهيم" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٣٦٩)، وأحمد (١٢٨٢٦).
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور اس نے کہا اے مخلوق میں سب سے بہترین شخص! آپ نے فرمایا کہ وہ تو ابراہیم ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33979]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33979، ترقيم محمد عوامة 32476)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33979 in Urdu