مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر مما أعطى الله إبراهيم ﵇ وفضله به
وہ فضیلتیں جو اللہ نے سیدنا ابراہیم علیہ السلام کو عطا فرمائیں اور ان کو ان کے ذریعے فضیلت بخشی
ترقیم عوامۃ: 32477 ترقیم الشثری: -- 33980
٣٣٩٨٠ - حدثنا يعلى بن عبيد قال: ثنا إسماعيل بن ابي خالد عن سعيد بن جبير قال: يحشر الناس عراة حفاة فاول من يلقى بثوب إبراهيم.
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ لوگوں کو برہنہ اٹھایا جائے گا، اور سب سے پہلے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو کپڑا پہنایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33980]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33980، ترقيم محمد عوامة 32477)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33980 in Urdu