مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر مما أعطى الله إبراهيم ﵇ وفضله به
وہ فضیلتیں جو اللہ نے سیدنا ابراہیم علیہ السلام کو عطا فرمائیں اور ان کو ان کے ذریعے فضیلت بخشی
ترقیم عوامۃ: 32480 ترقیم الشثری: -- 33983
٣٣٩٨٣ - حدثنا ابو معاوية عن عاصم عن ابي عثمان عن (سلمان) (١) قال: لما (اري) (٢) إبراهيم ملكوت السماوات والارض راى عبدا على فاحشة فدعا عليه ⦗٤٩٢⦘ فهلك، ثم راى آخر فدعا عليه فهلك، فقال الله: انزلوا عبدي لا يهلك عبادي (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (سليمان).
(٢) في [أ، ب، هـ]: (رأى).
(٣) صحيح إلى سليمان، أخرجه ابن جرير ٧/ ٢٤٦، وسعيد بن منصور ٢/ (٨٨٤)، وابن عساكر ٦/ ٢٢٧، والدينوري في المجالسة (٢٩٢٦).
حضرت سلمان فرماتے ہیں کہ جب ابراہیم علیہ السلام کو آسمانوں اور زمین کا ملک دکھایا گیا تو انہوں نے ایک بندے کو فحش کام کرتے ہوئے دیکھا، چناچہ آپ نے اس کو بد دعا دی تو وہ ہلاک ہوگیا، پھر دوسرے کو دیکھا اور اس کو بد دعا دی تو وہ بھی ہلاک ہوگیا، چناچہ اللہ نے فرمایا کہ میرے بندے کو اتارو، کہیں یہ میرے بندوں کو ہلاک نہ کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33983]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33983، ترقيم محمد عوامة 32480)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33983 in Urdu