🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر مما أعطى الله إبراهيم ﵇ وفضله به
وہ فضیلتیں جو اللہ نے سیدنا ابراہیم علیہ السلام کو عطا فرمائیں اور ان کو ان کے ذریعے فضیلت بخشی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32479 ترقیم الشثری: -- 33982
٣٣٩٨٢ - حدثنا محمد بن (ابي) (١) عبيدة بن معن قال: حدثني ابي عن الاعمش عن ابي صالح قال: انطلق إبراهيم النبي ﷺ (٢) يمتار فلم يقدر على الطعام، فمر بسهلة حمراء، فاخذ منها، ثم رجع إلى اهله فقالوا: ما هذا؟ قال: حنطة حمراء، قال: ففتحوها فوجدوها حنطة حمراء، قال: فكان إذا زرع منها شيئا خرج سنبله من اصلها إلى فرعها حبا متراكبا (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب].
(٢) في [جـ]: ﵇
(٣) منقطع؛ أبو صالح لم يدرك ذلك.

حضرت ابو صالح فرماتے ہیں کہ ابراہیم علیہ السلام خوراک کی تلاش میں نکلے لیکن کھانا لانے پر قادر نہ ہوئے، چناچہ آپ سرخ ریتلی زمین پر سے گزرے تو اس سے کچھ ریت لے لی، اور اپنے گھر واپس گئے، انہوں نے کہا یہ کیا ہے؟ آپ نے فرمایا کہ سرخ گندم ہے، انہوں نے اس کو کھولا تو اس میں سرخ گندم تھی، چناچہ وہ جب بھی کچھ بوتے اس کی بالیوں سے کئی دانے نکلتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33982]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33982، ترقيم محمد عوامة 32479)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33982 in Urdu