مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
10. ما ذكر من أمر داود ﵇ وتواضعه
سیدنا داؤد علیہ السلام اور ان کی تواضع کا ذکر
ترقیم عوامۃ: 32557 ترقیم الشثری: -- 34062
٣٤٠٦٢ - حدثنا ابو اسامة عن الفزاري عن الاعمش عن المنهال عن عبد الله ابن الحارث عن ابن عباس قال: اوحى الله إلى داود ﵇ (١) ان قل للظلمة: لا يذكروني، فإنه حق علي ان اذكر من ذكرني، وإن ذكري إياهم ان العنهم (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [م].
(٢) صحيح؛ أخرجه أحمد في الزهد ص ٧٣، والبيهقي في شعب الإيمان (٧٤٨٣)، وهناد (٧٨٧).
عبد اللہ بن حارث حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت داؤد علیہ السلام کو وحی کی کہ ظالموں سے کہو کہ میرا ذکر نہ کیا کریں، کیونکہ ذکر کرنے والے کا مجھ پر حق یہ ہے کہ میں اس کا ذکر کرتا ہوں، اور ظالموں کے لئے میرا ذکر یہ ہے کہ میں ان پر لعنت کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34062]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34062، ترقيم محمد عوامة 32557)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34062 in Urdu