🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
12. ما ذكر في ذي القرنين
ذوالقرنین کے بارے میں روایات کا ذکر
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32577 ترقیم الشثری: -- 34082
٣٤٠٨٢ - حدثنا يحيى بن سعيد عن سفيان عن حبيب بن ابي ثابت عن ابي الطفيل قال: سئل علي عن ذي القرنين فقال: لم يكن نبيا ولا ملكا، ولكنه كان (عبدا) (١) ناصح الله فنصحه، فدعا قومه إلى الله فضرب على قرنه الايمن ⦗٥٣٦⦘ (فمات) (٢) فاحياه الله، ثم دعا قومه إلى الله فضرب على قرنه (٣) فمات فاحياه الله فسمي ذا القرنين (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (عابدًا).
(٢) سقط من: [م].
(٣) في [هـ]: زيادة (الأيسر).
(٤) صحيح؛ وانظر: ما قبله.

ابو طفیل ایک دوسری سند سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے ذوالقرنین کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ وہ نبی تھے نہ بادشاہ، بلکہ وہ ایک نیک بندے تھے جنہوں نے اللہ سے خیرخواہی کی تو اللہ نے ان کے ساتھ خیر خواہی کی، چناچہ آپ نے اپنی قوم کو اللہ کی طرف دعوت دی، اور آپ کے سر کے دائیں جانب مارا گیا اور وہ مرگئے تو اللہ نے ان کو پھر زندہ کردیا، اور پھر انہوں نے اپنی قوم کو اللہ کی طرف بلایا، اور دوبارہ ان کے سر کی بائیں جانب مارا گیا تو وہ دوبارہ مرگئے، چناچہ اللہ نے ان کو دوبارہ زندہ کردیا، اس لیے ان کا نام ”ذوالقرنین“ مشہور ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34082]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34082، ترقيم محمد عوامة 32577)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34082 in Urdu