🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. في الرجل يصلي (بعض) صلاته لغير القبلة، من قال: (يعتد بها)
ایک آدمی قبلے کے علاوہ کسی اور طرف رخ کر کے نماز پڑھ لے اور اسے بعد میں علم ہو تو وہ کیا کرے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3394 ترقیم الشثری: -- 3409
٣٤٠٩ - حدثنا شبابة قال: حدثنا ليث بن سعد عن عقيل عن ابن شهاب: انه سئل (عن) (١) قوم صلوا في يوم غيم إلى غير القبلة، ثم استبانت القبلة وهم في ⦗٢٣٦⦘ الصلاة، فقال: يستقبلون القبلة و (يعتدون) (٢) (بما) (٣) صلوا، وقد فعل (ذلك) (٤) اصحاب رسول الله ﷺ حين امروا ان يستقبلوا الكعبة وهم في الصلاة يصلون إلى بيت المقدس، فاستقبلوا الكعبة، فصلوا بعض تلك الصلاة (إلى) (٥) بيت المقدس (وبعضها) (٦) إلى الكعبة (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب].
(٢) في [أ]: (يعيدون).
(٣) في [جـ، ك] ورد: (ما).
(٤) سقط من: [أ].
(٥) سقط من: [هـ].
(٦) في [أ]: (بعض تلك الصلاة).
(٧) مرسل.

حدثنا شبابة، قال: حدثنا ليث بن سعد، عن عقيل، عن ابن شهاب انه سئل، عن قوم صلوا في يوم غيم إلى غير القبلة ثم استبانت القبلة وهم في الصلاة، فقال:" يستقبلون القبلة ويعتدون بما صلوا وقد فعل ذلك اصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم حين امروا ان يستقبلوا الكعبة وهم في الصلاة يصلون إلى بيت المقدس فاستقبلوا الكعبة فصلوا بعض تلك الصلاة إلى بيت المقدس وبعضها إلى الكعبة"
حضرت عقیل کہتے ہیں کہ حضرت ابن شہاب سے سوال کیا گیا کہ اگر بارش کے دن لوگ قبلہ کے علاوہ کسی اور طرف رخ کرکے نماز پڑھ لیں اور حالت نماز میں معلوم ہوجائے کہ قبلہ کسی دوسری طرف ہے تو وہ کیا کریں؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ قبلے کی طرف رخ کرلیں اور جو نماز وہ پڑھ چکے ہیں اسے دہرانے کی ضرورت نہیں۔ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کو حکم دیا گیا تھا کہ وہ خانہ کعبہ کو قبلہ بنالیں تو انہوں نے بھی یونہی کیا تھا۔ حالانکہ پہلے وہ بیت المقدس کی طرف رخ کرکے نماز پڑھ رہے تھے۔ اس حکم کے بعد انہوں نے کعبہ کی طرف رخ کرلیا تھا، گویا کہ انہوں نے کچھ نماز بیت المقدس کی طرف منہ کرکے پڑھی اور کچھ نماز خانہ کعبہ کی طرف منہ کرکے ادا کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3409]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3409، ترقيم محمد عوامة 3394)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3409 in Urdu