🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. ما ذكر في أبي بكر الصديق ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا ابو بکررضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں ذکر کی گئی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32596 ترقیم الشثری: -- 34101
٣٤١٠١ - حدثنا عبد الله بن نمير عن عمرو بن ميمون عن ابيه قال: قال رجل (لعمر بن الخطاب) (١) : ما رايت مثلك، قال: رايت ابا بكر؟ قال: لا، قال: لو قلت: نعم إني رايته، لاوجعتك (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [هـ]: زيادة (ضربًا).
(٣) منقطع؛ ميمون بن مهران لم يسمع من عمر.

حضرت میمون رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے کہا: میں نے آپ رضی اللہ عنہ جیسا کوئی نہیں دیکھا! آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: تو نے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو دیکھا ہے؟ اس نے کہا: نہیں! آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اگر تو کہتا: جی ہاں! میں نے ان کو دیکھا ہے تو میں تجھے سزا دیتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34101]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34101، ترقيم محمد عوامة 32596)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34101 in Urdu