مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
15. ما ذكر في أبي بكر الصديق ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا ابو بکررضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں ذکر کی گئی ہیں
ترقیم عوامۃ: 32597 ترقیم الشثری: -- 34102
٣٤١٠٢ - حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن عبيد الله عن ابن عباس قال: قال عمر: لان اقدم فتضرب عنقي احب إلي من ان اتقدم قوما فيهم ابو بكر (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٨٢٩)، ومسلم (١٦٩١).
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: اگر میرے آگے چلنے کی وجہ سے تم میری گردن اڑاؤ تو مجھے پسند ہے کہ میں ایسے لوگوں میں آگے نکلوں جن میں حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ بھی ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34102]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34102، ترقيم محمد عوامة 32597)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34102 in Urdu