مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
15. ما ذكر في أبي بكر الصديق ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا ابو بکررضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں ذکر کی گئی ہیں
ترقیم عوامۃ: 32598 ترقیم الشثری: -- 34103
٣٤١٠٣ - حدثنا وكيع عن هشام بن سعد عن عمر بن اسيد عن ابن عمر قال: (كانوا يقولون) (١) في زمن (النبي) (٢) ﷺ: خير الناس ابو بكر وعمر (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [م]: (كنا نقول).
(٢) في [م]: (رسول اللَّه).
(٣) ضعيف؛ هشام بن سعد ضعيف، أخرجه أحمد (٤٧٩٧)، وأصله عند البخاري (٣٦٩٧).
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ہم لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں کہا کرتے تھے: لوگوں میں سب سے بہترین حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34103]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34103، ترقيم محمد عوامة 32598)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34103 in Urdu