🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. ما ذكر في فضل عمر بن الخطاب ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں نقل کی گئی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32642 ترقیم الشثری: -- 34147
٣٤١٤٧ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن عاصم عن (زر) (١) عن عبد الله قال: لقي رجل شيطانا في بعض طرق المدينة (فانجد) (٢) فصرع الشيطان (فسئل) (٣) عبد الله فقال: من (تظنونه) (٤) إلا عمر (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (ذر).
(٢) في [م]: (فاتخذ)، وفي [جـ]: (فاتحدا).
(٣) في [أ، ب، جـ، هـ]: (فتل).
(٤) في [أ، ب، هـ]: (يطيق به).
(٥) ضعيف؛ عاصم ضعيف في زر، أخرجه ابن عساكر ٤٤/ ٨٧، والبيهقي في دلائل النبوة ٧/ ١٢٣، وابن البختري كما في مصنفاته (٧٢)، والحربي في غريب الحديث ٣/ ١٠١٥.

حضرت زر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: ایک آدمی کو مدینہ کی ایک گلی میں شیطان ملا۔ پس ان دونوں نے ایک دوسرے کو پکڑ لیا پھر شیطان کو پچھاڑ دیا گیا۔ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا کہ وہ شخص کون تھا؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: تمہارے گمان میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے علاوہ کون ہوسکتا ہے؟! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34147]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34147، ترقيم محمد عوامة 32642)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34147 in Urdu