مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
16. ما ذكر في فضل عمر بن الخطاب ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں نقل کی گئی ہیں
ترقیم عوامۃ: 32644 ترقیم الشثری: -- 34149
٣٤١٤٩ - حدثنا شريك عن عاصم عن المسيب قال: قال عبد الله: ما كنا نتعاجم اصحاب محمد ﷺ ان ملكا ينطق بلسان عمر (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ المسيب لا يروي عن عبد اللَّه.
حضرت مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: ہم لوگ محمد 5 کے اصحاب اس بات کو کنایۃً نہیں کرتے تھے کہ یقینا فرشتہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی زبان کے مطابق بات کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34149]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34149، ترقيم محمد عوامة 32644)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34149 in Urdu