مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
16. ما ذكر في فضل عمر بن الخطاب ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں نقل کی گئی ہیں
ترقیم عوامۃ: 32659 ترقیم الشثری: -- 34164
٣٤١٦٤ - حدثنا خلف بن خليفة عن ابي هاشم عن سعيد بن جبير: ﴿وصالح المؤمنين﴾، قال: عمر.
حضرت ابو ہاشم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے قرآن کی اس آیت { وَصَالِحُ الْمُؤْمِنِینَ } کے بارے میں فرمایا:: کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ مراد ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34164]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34164، ترقيم محمد عوامة 32659)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34164 in Urdu