مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
16. ما ذكر في فضل عمر بن الخطاب ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں نقل کی گئی ہیں
ترقیم عوامۃ: 32661 ترقیم الشثری: -- 34166
٣٤١٦٦ - حدثنا ابن مبارك عن عبد الله بن زيد بن اسلم عن ابيه عن ابن عمر قال: ما زال عمر جادا جوادا من حين (قبض) (١) حتى انتهى (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [م]: بياض.
(٢) ضعيف؛ لضعف عبد اللَّه بن زيد.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ مسلسل سخاوت فرماتے تھے جب سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی تھی یہاں تک کہ آپ رضی اللہ عنہ کا بھی انتقال ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34166]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34166، ترقيم محمد عوامة 32661)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34166 in Urdu