مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
16. ما ذكر في فضل عمر بن الخطاب ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں نقل کی گئی ہیں
ترقیم عوامۃ: 32664 ترقیم الشثری: -- 34169
٣٤١٦٩ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة قال: اخبرنا الاشعث بن عبد الرحمن الجرمي عن ابيه عن سمرة بن جندب ان رجلا قال: يا رسول الله رايت (كان) (١) دلوا (دلي) (٢) من السماء فجاء ابو بكر فاخذ (بعراقيها) (٣) فشرب شربا وفيه (ضعف) (٤) ، ثم جاء عمر فاخذ (بعراقيها) (٥) فشرب حتى تظلع، ثم جاء عثمان فاخذ (بعراقيها) (٦) فشرب حتى تظلع (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب].
(٢) في [م]: (دليت).
(٣) في [جـ]: (بعراقها).
(٤) في [جـ، هـ]: (ضعيف).
(٥) في [أ، ب]: (بعراقها).
(٦) في [جـ]: (بعراقها).
(٧) صحيح؛ الأشعث وأبوه ثقتان، والحديث أخرجه أحمد (٢٥٢٤٢)، وأبو داود (٤٦١٣)، والطبراني (٦٩٩٥)، وابن أبي عاصم في السنة (١١٤١)، والروياني (٨٦٣)، والحربي في غريب الحديث ٣/ ١٠٠٨، وابن عساكر ٤٤/ ٢٣٧، والمزي ١٨/ ٢٨.
حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ بلاشبہ ایک آدمی نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول 5! رات کو میں نے خواب میں دیکھا کہ ایک ڈول آسمان سے نیچے اترا۔ پس حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہائے! انہوں نے اس کو دونوں کناروں سے پکڑا اور پانی پیا اس حال میں کہ ان میں کمزوری تھی۔ پھر حضرت عمر رضی اللہ عنہائے انہوں نے اس کو دونوں کناروں سے پکڑ کر پانی پیا یہاں تک کہ وہ سیراب ہوگئے۔ پھر حضرت عثمان رحمہ اللہ انہوں نے بھی اس کے دونوں کناروں کو پکڑ کر پانی پیا یہاں تک کہ وہ سیراب ہوگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34169]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34169، ترقيم محمد عوامة 32664)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34169 in Urdu