مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
18. فضائل علي بن أبي طالب ﵁
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
ترقیم عوامۃ: 32731 ترقیم الشثری: -- 34239
٣٤٢٣٩ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن عمرو بن مرة عن ابي البختري عن علي قال: بعثني رسول الله ﷺ إلى اهل اليمن لاقضي بينهم، فقلت: يا رسول الله إني لا علم لي بالقضاء، قال: فضرب بيده على صدري فقال:"اللهم اهد قلبه وسدد لسانه"، فما شككت في قضاء بين اثنين حتى جلست مجلسي هذا (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ أبو البختري لم يسمع من علي، أخرجه أحمد (٦٣٦)، وابن ماجه (٢٣١٠)، والحاكم ٣/ ١٣٥، والنسائي في الكبرى (٨٤١٩)، وابن سعد ٢/ ٣٣٧، والبزار (٩١٢)، وعبد بن حميد (٩٤)، وأبو يعلى (٤٠١)، وابن عساكر ٤٢/ ٣٨٩.
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے یمن والوں کے پاس بھیجنا چاہا تاکہ میں ان کے درمیان فیصلے کروں۔ پس میں نے کہا: اے اللہ کے رسول 5! مجھے تو قضاء سے متعلق کچھ بھی معلوم نہیں، آپ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے سینہ پر اپنا ہاتھ مار کر یہ دعا فرمائی۔ اے اللہ! اس کے دل کو ہدایت عطا فرما۔ اور اس کی زبان کو سیدھا کر دے۔ پس مجھے کبھی بھی دو بندوں کے درمیان فیصلہ کرنے میں شک نہیں ہوا۔ یہاں تک کہ آج میں اس جگہ پر بیٹھا ہوا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34239]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34239، ترقيم محمد عوامة 32731)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34239 in Urdu