مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
18. فضائل علي بن أبي طالب ﵁
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
ترقیم عوامۃ: 32730 ترقیم الشثری: -- 34238
٣٤٢٣٨ - حدثنا جرير عن عطاء بن (السائب) (١) عن سعد بن عبيدة قال: سال رجل ابن عمر فقال: اخبرني عن علي؟ قال: إذا اردت ان تسال عن علي فانظر إلى ⦗٥٦⦘ منزله من منزل رسول الله ﷺ هذا منزله، وهذا منزل رسول الله ﷺ، قال: فإني ابغضه، قال: فابغضك الله (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [م]: (الشائب).
(٢) ضعيف؛ عطاء اختلط.
حضرت سعد بن عبیدہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے پوچھا: کہ آپ رضی اللہ عنہ مجھے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے متعلق بتلائیے۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جب تو حضرت علی رضی اللہ عنہ کے متعلق کچھ پوچھنا چاہے تو پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر کے قریب ہی ان کا گھر دیکھ لیا کر۔ یہ ان کا گھر ہے اور یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا گھر ہے۔ اس آدمی نے کہا: میں تو ان سے بغض رکھتا ہوں! آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: پس پھر اللہ بھی تجھ سے بغض رکھتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34238]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34238، ترقيم محمد عوامة 32730)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34238 in Urdu