🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. فضائل علي بن أبي طالب ﵁
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32769 ترقیم الشثری: -- 34277
٣٤٢٧٧ - حدثنا وكيع عن شعبة عن عمرو بن مرة عن ابي حمزة مولى الانصار عن زيد بن ارقم قال (١) : اول من اسلم مع رسول الله ﷺ علي (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في [م]: (قال).
(٢) شاذ، أخرجه أحمد (١٩٢٨٤)، والترمذي (٣٧٣٥)، والنسائي في الكبرى (٨٣٩١)، والحاكم ٣/ ١٣٦، والطيالسي (٦٧٨)، وابن أبي عاصم في الأوائل (٧٠)، وابن جرير ٢/ ٣١٠، والطبراني (٥٠٠٢)، والقطيعي في زوائد الفضائل (١٠٤٥)، وأبو نعيم في أخبار أصبهان ٢/ ١٥٠، والبيهقي ٦/ ٢٠٦.

حضرت ابو حمزہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سب سے پہلے اسلام لانے والے شخص حضرت علی رضی اللہ عنہ تھے۔ عمرو بن مرہ کہتے ہیں: میں حضرت ابراہیم رحمہ اللہ کے پاس حاضر ہوا اور میں نے ان سے یہ بات ذکر کی تو انہوں نے اس کا انکار کیا اور فرمایا: سب سے پہلے اسلام لانے والے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ ہیں۔ ( [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34277]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34277، ترقيم محمد عوامة 32769)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34277 in Urdu