🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. فضائل علي بن أبي طالب ﵁
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32768 ترقیم الشثری: -- 34276
٣٤٢٧٦ - حدثنا (عبد الله) (١) بن نمير عن إسماعيل بن ابي خالد عن (ابي إسحاق عن) (٢) هبيرة بن يريم قال: سمعت الحسن بن علي قام خطيبا فخطب الناس فقال: يا ايها الناس لقد فارقكم امس رجل ما سبقه الاولون، ولا يدركه الآخرون، ولقد كان رسول الله ﷺ يبعثه المبعث فيعطيه الراية، فما يرجع حتى يفتح الله عليه، جبريل عن يمينه وميكايل عن شماله، ما ترك بيضاء ولا صفراء إلا سبعمائة درهم فضلت من عطائه اراد ان يشتري بها خادما (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (عبيد اللَّه).
(٢) سقط من: [أ، جـ، م].
(٣) مضطرب، اضطرب أبو إسحاق فيه، فرواه مرة عن عاصم بن ضمرة كما تقدم في ١٢/ ٦٨ برقم [٣٤٢٦٥]، ومرة عن هبيرة بن يريم كما هنا، ومرة عن عمرو بن حبشي كما في ١٢/ ٧٥ برقم [٣٤٢٨٢]، أخرجه أحمد (١٧١٩)، وابن حبان (٦٩٣٦)، والطبراني (٢٧١٧)، والنسائي في الكبرى (٨٤٠٨)، وابن سعد ٣/ ٣٨، وأبو نعيم في الحلية ١/ ٦٥، وأخرجه من طريق عاصم المؤلف ١٢/ ٦٨ برقم [٣٤٢٦٥]، وأحمد في الفضائل (١٠٢٦)، وأخرجه من طريق عمرو بن حبشي المؤلف ١٢/ ٧٥ برقم [٣٤٢٨٥]، وأحمد (١٧٢٠).

حضرت ابو اسحاق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ھبیرہ بن یریم رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: کہ حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ خطبہ دینے کے لیے کھڑے ہوئے پھر لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: اے لوگو! کل تم سے ایک ایسا شخص جد اہو گیا کہ نہیں سبقت لے جاسکے اس سے پہلے لوگ اور نہ ہی بعد والے لوگ اس کا مقام پاسکتے ہیں۔ تحقیق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان کو کسی لشکر میں بھیجتے تو ان کو جھنڈا عطا فرماتے پس وہ واپس نہیں لوٹتے یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ ان کو فتح عطا فرما دیتے۔ جبرائیل علیہ السلام ان کے دائیں جانب ہوتے اور میکائیل علیہ السلام ان کے بائیں جانب ہوتے۔ انہوں نے کوئی سونا، چاندی نہیں چھوڑا سوائے سات درہموں کے جو میں نے ان کی بخشش میں سے بچائے تھے۔ اس لیے کہ ان سے ایک خادم خریدنے کا ارادہ تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34276]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34276، ترقيم محمد عوامة 32768)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34276 in Urdu