مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
18. فضائل علي بن أبي طالب ﵁
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
ترقیم عوامۃ: 32788 ترقیم الشثری: -- 34297
٣٤٢٩٧ - حدثنا عبد الله بن إدريس عن ليث عن مجاهد قال: قال علي: إنه لم يعمل بها احد قبلي ولا يعمل بها احد بعدي، كان لي دينار فبعته بعشرة دراهم فكنت إذا ناجيت رسول الله ﷺ تصدقت بدرهم، حتى نفدت ثم تلا هذه الآية: ﴿ياايها (الذين) (١) آمنوا إذا ناجيتم الرسول فقدموا بين يدي نجواكم صدقة﴾ (٢) [المجادلة: ١٢] .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (الناس).
(٢) منقطع ضعيف؛ ليث ضعيف، ومجاهد لم يسمع عليًا، أخرجه ابن جرير في التفسير ٢٨/ ٢٠، وعبد الرزاق في التفسير ٣/ ٢٨٠، والحاكم ٢/ ٤، ٨٢.
حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: ایک آیت ایسی ہے کہ نہ مجھ سے پہلے اس پر کسی نے عمل کیا اور نہ ہی میرے بعد کوئی اس پر عمل کرے گا۔ میرے پاس ایک دینار تھا میں نے اس کو دس دراہم کے عوض بیچ دیا پس جب بھی میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کوئی سرگوشی کرتاتو میں ایک درہم صدقہ کردیتا یہاں تک کہ وہ دراہم ختم ہوگئے۔ پھر آپ رضی اللہ عنہ نے یہ آیت تلاوت فرمائی۔ اے ایمان والو! جب تم لوگ رسول 5 سے علیحدگی میں بات کرنا چاہو تو تم علیحدگی میں بات کرنے سے پہلے کچھ صدقہ پیش کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34297]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34297، ترقيم محمد عوامة 32788)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34297 in Urdu