🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. فضائل علي بن أبي طالب ﵁
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32789 ترقیم الشثری: -- 34298
٣٤٢٩٨ - حدثنا يحيى بن آدم قال: ثنا (عبيد) (١) الله الاشجعي عن سفيان بن (سعيد) (٢) عن عثمان بن المغيرة الثقفي عن سالم بن ابي الجعد عن علي ابن علقمة الانماري عن علي قال: لما نزلت (هذه الآية) (٣) : ﴿ياايها الذين آمنوا إذا ناجيتم الرسول فقدموا بين يدي نجواكم صدقة﴾، قال: قال لي رسول الله ﷺ:"ما (ترى!) (٤) دينار؟" قلت: لا (يطيقونه) (٥) ، قال:"فكم؟" قلت: شعيرة، قال: ⦗٧٨⦘"إنك لزهيد"، قال: فنزلت: ﴿ااشفقتم ان تقدموا بين (يدي نجواكم) (٦) صدقات﴾، (الآية) (٧) قال: (فبه) (٨) (خفف) (٩) الله عن هذه الامة (١٠) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عبد).
(٢) في [أ، ب، م، هـ]: (سعد).
(٣) سقط من: [م].
(٤) في [أ، ب]: (ترك).
(٥) في [أ، ب]: (تطيقونه).
(٦) في [أ، ب]: (أيديكم).
(٧) في [أ، ب]: (الآيات).
(٨) في [أ، ب، جـ، ط، م، هـ]: (فقد).
(٩) في [هـ]: (خفت).
(١٠) مجهول؛ لجهالة علي بن علقمة الأنماري، أخرجه الترمذي (٣٣٠٠)، والنسائي (٨٥٣٧)، وابن حبان (٦٩٤١)، وعبد بن حميد (٩٠)، وأبو يعلى (٤٠٠)، وابن جرير ٢٨/ ٢١، والنحاس في الناسخ ص ٧٠١، والضياء (٦٨١)، والبزار (٦٦٨)، وابن عدي ٥/ ٢٠٤، والعقيلي ٣/ ٢٤٢.

حضرت علی رضی اللہ عنہ بن علقمہ انماری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: جب یہ آیت اتری! اے ایمان والو! جب تم لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے علیحدگی میں بات کرنا چاہو تو تم علیحدگی میں بات کرنے سے پہلے کچھ صدقہ پیش کرو۔ پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے ارشاد فرمایا: تمہاری کیا رائے ہے؟ کیا ایک دینار میں کافی ہے؟ میں نے عرض کیا: لوگ اتنے کی طاقت نہیں رکھتے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: تو کتنا ہونا چاہیئے؟ میں نے عرض کیا تھوڑے سے جَو مقرر کردیے جائیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یقینا یہ تو بہت ہی کم ہے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں۔ اتنے میں دوسری آیت اتری گئی: ترجمہ: کیا تم لوگ ڈر گئے اس بات سے کہ پیش کرو اپنی علیحدگی کی گفتگو سے پہلے صدقات؟ الایۃ۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: پس میری وجہ سے اللہ نے اس امت پر آسانی فرما دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34298]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34298، ترقيم محمد عوامة 32789)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34298 in Urdu