مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
18. فضائل علي بن أبي طالب ﵁
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
ترقیم عوامۃ: 32790 ترقیم الشثری: -- 34299
٣٤٢٩٩ - حدثنا خلف بن خليفة عن ابي هارون قال: كنت مع ابن عمر جالسا إذ جاءه نافع بن الازرق فقام على راسه فقال: (والله إني) (١) لابغض عليا، قال: فرفع إليه ابن عمر راسه فقال: ابغضك الله، تبغض رجلا سابقة من سوابقه خير من (الدنيا) (٢) وما فيها (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: تقديم وتأخير.
(٢) في [أ]: (الدني).
(٣) ضعيف جدًا؛ أبو هارون متروك.
حضرت ابو ہارون رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا کہ اچانک نافع بن ازرق آیا، اور آپ رضی اللہ عنہ کے سر پر کھڑا ہو کر کہنے لگا۔ اللہ کی قسم! میں علی رضی اللہ عنہ سے بغض رکھتا ہوں۔ راوی کہتے ہیں۔ کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنا سر اٹھا کر ارشاد فرمایا: اللہ بھی تجھ سے بغض رکھے اس لیے کہ تو ایسے شخص سے بغض رکھتا ہے جو سبقت لے جانے والا ہے۔ اور دنیا اور اس میں موجود تمام چیزوں سے بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34299]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34299، ترقيم محمد عوامة 32790)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34299 in Urdu