مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
18. فضائل علي بن أبي طالب ﵁
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
ترقیم عوامۃ: 32805 ترقیم الشثری: -- 34314
٣٤٣١٤ - حدثنا محمد بن بشر قال: (سمعت ابا مكين) (١) عن (خاله) (٢) ⦗٨٣⦘ (ابي) (٣) امية ان عليا مر على دار في (مراد) (٤) (يبنى) (٥) فسقطت (عليه) (٦) كسرة لبنة او قطعة لبنة، فدعا الله ان لا يتم (بناءها) (٧) ، قال: فما وضع فيها لبنة على لبنة (٨) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (أخبرنا بكير)، وفي [أ، ب]: (أخبرنا مكين).
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ط، م، هـ]: (خالد).
(٣) في [أ، ب، هـ]: (بن).
(٤) مدينة لقبيلة مراد، وفي [أ، ب]: (مدار)، وفي [هـ]: (موار).
(٥) في [س، هـ]: (بيتي).
(٦) سقط من: [أ، ب].
(٧) في [أ، ب]: (بناها).
(٨) مجهول؛ لجهالة أبي أمية، أخرجه ابن عساكر ٤٢/ ٤٩١، واللالكائي في كرامات الأولياء (٧٤).
حضرت ابو مکین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ان کے ماموں حضرت ابو امیہ رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ مقامِ مراد میں ایک گھر کے پاس سے گزرے جس کی تعمیر جاری تھی کہ آپ رضی اللہ عنہ پر ایک اینٹ کا ٹکڑا گرپڑا، آپ رضی اللہ عنہ نے اللہ سے دعا کی کہ اس کی تعمیر مکمل نہ ہو، راوی فرماتے ہیں، پھر اس گھر میں ایک اینٹ پر دوسری اینٹ نہیں رکھی گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34314]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34314، ترقيم محمد عوامة 32805)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34314 in Urdu