مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
18. فضائل علي بن أبي طالب ﵁
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
ترقیم عوامۃ: 32806 ترقیم الشثری: -- 34315
٣٤٣١٥ - حدثنا مطلب بن زياد عن جابر قال: كنا مع ابي جعفر في المسجد وغلام ينظر إلى ابي جعفر ويبكي، فقال له ابو جعفر: ما يبكيك؟ قال: من حبكم، قال: نظرت حيث نظر الله، واخترت من خيره الله.
حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم لوگ حضرت ابو جعفر رضی اللہ عنہ کے ساتھ مسجد میں تھے اس حال میں کہ ایک لڑکا حضرت ابو جعفر رحمہ اللہ کو دیکھے جا رہا تھا اور رو رہا تھا۔ پس ابو جعفر رحمہ اللہ نے اس سے فرمایا: تجھے کس چیز نے رلا دیا۔ اس نے عرض کیا۔ آپ رحمہ اللہ لوگوں کی محبت نے۔ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: تو نے دیکھا جہاں اللہ نے دیکھا۔ اور تو نے چنا اس شخص کو جس کو اللہ نے چنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34315]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34315، ترقيم محمد عوامة 32806)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34315 in Urdu