🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
20. ما حفظت في طلحة بن عبيد الله ﵁
ان روایات کا بیان جو مجھے سیدنا طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت میں یاد ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32824 ترقیم الشثری: -- 34333
٣٤٣٣٣ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن زكريا عن عامر ان طلحة وقى رسول الله ﷺ بيده (فضربت) (١) فشلت إصبعه (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (فضرب).
(٢) مرسل، عامر هو الشعبي تابعي.

حضرت عامر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ نے اپنے ہاتھ کے ساتھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا بچاؤ کیا تو ان کو اتنے زخم آئے کہ ان کی انگلی مفلوج ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34333]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34333، ترقيم محمد عوامة 32824)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34333 in Urdu