🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
21. ما حفظت في الزبير بن العوام ﵁
ان روایات کا بیان جو مجھے سیدنا زبیر بن العوّام کی فضیلت میں حفظ ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32825 ترقیم الشثری: -- 34334
٣٤٣٣٤ - حدثنا عبدة بن سليمان عن هشام بن عروة عن عبد الله عن ابيه قال: جمع لي رسول الله ﷺ ابويه يوم قريظة فقال:"بابي وامي" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٧٢٠)، ومسلم (٢٤١٦)، وأحمد (١٤٠٩)، وابن حبان (٦٩٨٤).
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت زبیر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے لیے غزوہ بنو قریظہ کے دن اپنے والدین کو جمع کیا اور ارشاد فرمایا: میرے ماں باپ تجھ پر قربان ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34334]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34334، ترقيم محمد عوامة 32825)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34334 in Urdu