مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
21. ما حفظت في الزبير بن العوام ﵁
ان روایات کا بیان جو مجھے سیدنا زبیر بن العوّام کی فضیلت میں حفظ ہیں
ترقیم عوامۃ: 32826 ترقیم الشثری: -- 34335
٣٤٣٣٥ - حدثنا ابو معاوية عن هشام بن عروة عن محمد بن المنكدر عن جابر ابن عبد الله قال: قال رسول الله ﷺ:"الزبير ابن عمتي وحواري من امتي" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٩٩٧)، ومسلم (٢٤١٥).
حضرت جابربن عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: زبیر میری پھوپھی کے بیٹے ہیں۔ اور میری امت میں سے میرے حواری ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34335]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34335، ترقيم محمد عوامة 32826)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34335 in Urdu