مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
21. ما حفظت في الزبير بن العوام ﵁
ان روایات کا بیان جو مجھے سیدنا زبیر بن العوّام کی فضیلت میں حفظ ہیں
ترقیم عوامۃ: 32829 ترقیم الشثری: -- 34338
٣٤٣٣٨ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن هشام بن عروة عن عروة قال: (إن) (١) اول رجل سل سيفا في الله الزبير، (نفخت) (٢) نفخة: اخذ رسول الله ﷺ، فخرج الزبير (يشق) (٣) الناس بسيفه ورسول الله ﷺ باعلى مكة فقال:"ما لك يا زبير" قال: اخبرت انك اخذت، قال: فصلى عليه ودعا له ولسيفه (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، ح، ط، هـ].
(٢) في [هـ]: (سمع)، وسقط من: [ب، جـ].
(٣) في [أ، ب]: (يشتق).
(٤) مرسل؛ عروة تابعي، أخرجه أحمد في فضائل الصحابة (١٢٦٦)، وعبد الرزاق (٩٦٤٧) و (٢٠٤٢٩)، والبيهقي ٦/ ٣٦٧، وابن عساكر ١٨/ ٣٤٤، والخرائطي في المكارم (١٦١).
حضرت ہشام بن عروہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عروہ رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: بیشک سب سے پہلا آدمی جس نے اللہ کے راستہ میں تلوار سونتی وہ حضرت زبیر رضی اللہ عنہ ہیں۔ یہ خبر اڑا دی گئی، کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو پکڑ لیا گیا ہے۔! پس حضرت زبیر رضی اللہ عنہ نکلے کہ وہ لوگوں کو اپنی تلوار سے چیرتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پہنچے جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ کے اونچے مقام پر تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: اے زبیر رضی اللہ عنہ! تجھے کیا ہوا؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: مجھے خبر ملی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو پکڑ لیا گیا: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے حق میں دعائے خیر کی اور ان کی تلوار کے لیے بھی دعا فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34338]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34338، ترقيم محمد عوامة 32829)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34338 in Urdu