🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
21. ما حفظت في الزبير بن العوام ﵁
ان روایات کا بیان جو مجھے سیدنا زبیر بن العوّام کی فضیلت میں حفظ ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32830 ترقیم الشثری: -- 34339
٣٤٣٣٩ - حدثنا عبد الرحيم عن هشام بن عروة عن عروة ان رسول الله ﷺ قال يوم الخندق:"من رجل يذهب فياتيني بخبر بني قريظة"، فركب الزبير فجاءه بخبرهم ثم عاد فقال ثلاث مرات:"من ياتيني بخبرهم"، فقال الزبير: نعم، قال: وجمع للزبير ابويه (فقال) (١) :"فداك ابي وامي"، وقال للزبير:"لكل نبي حواري وحواريي الزبير وابن عمتي" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (قال).
(٢) مرسل؛ عروة تابعي، أخرجه ابن سعد ٣/ ١٠٥، وورد من طريق عروة عن عبد اللَّه بن الزبير، أخرجه الضياء (٢٩٤).

حضرت عروہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ خندق کے دن ارشاد فرمایا: کون شخص جائے گا اور میرے پاس بنو قریظہ والوں کی خبر لائے گا؟ پس حضرت زبیر رحمہ اللہ سوار ہوئے اور ان کی خبر لائے۔ پھر لوٹے پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین مرتبہ فرمایا: کون شخص میرے پاس ان کی خبر لے کر آئے گا۔ ہر مرتبہ حضرت زبیر رضی اللہ عنہ نے کہا: جی ہاں! میں لاؤں گا۔ حضرت عروہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت زبیر رضی اللہ عنہ کے لیے اپنے والدین کو جمع کیا اور ارشاد فرمایا: تجھ پر میرے ماں، باپ قربان ہوں۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت زبیر رضی اللہ عنہ سے فرمایا: ہر نبی کا ایک حواری ہوتا ہے اور میرے حواری زبیر رضی اللہ عنہ ہیں اور وہ میری پھوپھی کے بیٹے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34339]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34339، ترقيم محمد عوامة 32830)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34339 in Urdu