🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
21. ما حفظت في الزبير بن العوام ﵁
ان روایات کا بیان جو مجھے سیدنا زبیر بن العوّام کی فضیلت میں حفظ ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32832 ترقیم الشثری: -- 34341
٣٤٣٤١ - حدثنا وكيع عن إسماعيل عن (البهي) (١) عن عروة عن عائشة قال: قالت لي: كان (ابوك) (٢) من الذين استجابوا لله والرسول من بعد ما اصابهم القرح (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (النهي).
(٢) في [ف، هـ]: (الزبير).
(٣) حسن؛ اليحيى صدوق، أخرجه مسلم (٢٤١٨)، وابن ماجه (١٢٤).

حضرت عروہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے مجھ سے ارشاد فرمایا: تمہارے والد ان لوگوں میں سے ہیں۔ جنہوں نے اللہ اور اس کے رسول 5 کی پکار پر لبیک کہا باوجودیکہ وہ زخم کھاچکے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34341]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34341، ترقيم محمد عوامة 32832)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34341 in Urdu