🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
21. ما حفظت في الزبير بن العوام ﵁
ان روایات کا بیان جو مجھے سیدنا زبیر بن العوّام کی فضیلت میں حفظ ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32833 ترقیم الشثری: -- 34342
٣٤٣٤٢ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا سعيد بن ابي عروبة عن ايوب عن نافع قال: سمع ابن عمر رجلا (يقول) (١) : انا ابن حواري رسول الله ﷺ فقال ابن عمر: إن كنت من آل الزبير وإلا فلا (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ].
(٢) صحيح؛ أخرجه الطبراني (٢٢٥)، وأحمد بن منيع كما في المطالب (٣٩٨٠)، والبزار كما في المطالب العالية (٣٩٨٠)، وابن عساكر (٣٧٥٨٨)، وابن سعد ٣/ ١٠٦، وأحمد في فضائل الصحابة (١٢٧٥).

حضرت نافع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک آدمی کو یوں کہتے ہوئے سنا کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حواری کا بیٹا ہوں اس پر حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: اگر تو آل زبیر رضی اللہ عنہ میں سے ہے تو ٹھیک ہے ورنہ ایسا نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34342]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34342، ترقيم محمد عوامة 32833)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34342 in Urdu