🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
21. ما حفظت في الزبير بن العوام ﵁
ان روایات کا بیان جو مجھے سیدنا زبیر بن العوّام کی فضیلت میں حفظ ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32834 ترقیم الشثری: -- 34343
٣٤٣٤٣ - حدثنا ابو اسامة عن هشام قال: لم يكن مع (رسول الله) (١) ﷺ يوم بدر غير فرسين احدهما عليه الزبير (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [م]: (النبي).
(٢) مرسل؛ هشام بن عروة ليس صحابيًا.

حضرت ہشام رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ غزوہ بدر کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ صرف دو گھوڑے تھے جن میں سے ایک پر حضرت زبیر رضی اللہ عنہ سوار تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34343]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34343، ترقيم محمد عوامة 32834)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34343 in Urdu