مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
22. ما حفظت في عبد الرحمن بن عوف ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا حسن رضی اللہ عنہ اور سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کی فضیلت میں منقول ہیں
ترقیم عوامۃ: 32836 ترقیم الشثری: -- 34345
٣٤٣٤٥ - حدثنا ابو اسامة قال: ثنا مسعر عن سعد بن إبراهيم ان عليا وعمرو ابن العاص (اتيا) (١) قبر عبد الرحمن بن عوف فذكر ان احدهما قال: اذهب ابن عوف فقد ادركت صفوها (وسبقت رنقها) (٢) ، (وقال) (٣) الآخر: اذهب ابن عوف فقد ذهبت (ببطنتك) (٤) لم (تتخضخض) (٥) منها شيئا (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (أتى).
(٢) في [أ، ب]: (وسعت ربعها)، والرنق: الكدر.
(٣) في [أ، ب]: (فقال).
(٤) في [أ، ب]: (بعطيتك).
(٥) أي: لم تنقص، أي لم تتول عملًا ينقص أجرك، وفي [هـ]: (يتغضغض).
(٦) منقطع؛ سعد بن إبراهيم لم يدرك عليًّا وعمرو بن العاص.
حضرت سعد بن ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ دونوں حضرات حضرت عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کی قبر پر تشریف لائے، ان دونوں میں سے ایک نے ایسے ان کا ذکر فرمایا: ابن عوف چلے گئے۔ پس تحقیق تم نے اپنی سچائی کو پا لیا۔ اور تم جھوٹ اور گدلے پن پر غالب آگئے۔ اور دوسرے نے یوں فرمایا: ابن عوف رضی اللہ عنہ چلے گئے۔ تحقیق تم اپنے نامۂ اعمال کو ایسے لے گئے کہ تم نے اس کے اجر میں سے کچھ بھی کمی نہیں کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34345]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34345، ترقيم محمد عوامة 32836)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34345 in Urdu