مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
22. ما حفظت في عبد الرحمن بن عوف ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا حسن رضی اللہ عنہ اور سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کی فضیلت میں منقول ہیں
ترقیم عوامۃ: 32837 ترقیم الشثری: -- 34346
٣٤٣٤٦ - [حدثنا غندر عن شعبة عن سعد بن إبراهيم قال: سمعت ابي يحدث انه سمع عمرو بن العاص قال: لما مات عبد الرحمن بن عوف قال: اذهب ابن عوف ببطنتك لم تتغضغض منها شيئا] (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، جـ، هـ].
(٢) صحيح.
حضرت سعد بن ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کا انتقال ہوگیا تو حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ نے فرمایا ”ابن عوف چلے گئے اور انہوں نے اپنے اجر کو حکومت یا امارت سے کم نہیں کیا۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34346]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34346، ترقيم محمد عوامة 32837)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34346 in Urdu