🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
23. ما جاء في الحسن والحسين ﵄
ان روایات کا بیان جو سیدنا جعفررضی اللہ عنہ بن ابی طالب کی فضیلت میں منقول ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32838 ترقیم الشثری: -- 34347
٣٤٣٤٧ - حدثنا ابو بكر بن عياش عن عاصم عن زر قال: كان ⦗٩٢⦘ الحسن والحسين يثبان على ظهر رسول الله ﷺ وهو يصلي فجعل الناس ينحونهما، فقال النبي ﷺ:"دعوهما بابي هما وامي من احبني فليحب هذين" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل ضعيف؛ زر تابعي، ورواية عاصم عنه ضعيفة، أخرجه ابن خزيمة (٨٨٧)، والبزار (١٨٣٣)، وأبو يعلى (٥٠١٧)، والشاشي (٦٣٨).
حضرت زر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرات حسنین رضی اللہ عنہ ما رسول اللہ کی کمر مبارک پر کھیل رہے ہوتے اس حال میں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھ رہے ہوتے۔ پس لوگ ان دونوں کو ہٹانے لگتے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے: ان کو چھو ڑ دو۔ ان دونوں پر میرے ماں باپ قربان ہوں۔ جو شخص مجھ سے محبت کرتا ہے اس کو چاہیے کہ وہ ان دونوں سے بھی محبت کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34347]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34347، ترقيم محمد عوامة 32838)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34347 in Urdu