🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
23. ما جاء في الحسن والحسين ﵄
ان روایات کا بیان جو سیدنا جعفررضی اللہ عنہ بن ابی طالب کی فضیلت میں منقول ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32860 ترقیم الشثری: -- 34369
٣٤٣٦٩ - حدثنا عفان قال: ثنا وهيب عن عبد الله بن عثمان عن سعيد بن ابي راشد عن يعلى العامري انه خرج مع رسول الله ﷺ إلى طعام دعوا له، فإذا حسين يلعب مع الغلمان في الطريق (فاستمثل) (١) امام القوم ثم بسط يده (وطفق) (٢) (الصبي) (٣) (يعدو) (٤) هاهنا مرة وهاهنا، وجعل رسول الله ﷺ يضاحكه حتى اخذه رسول الله ﷺ فجعل إحدى يديه تحت ذقنه والاخرى تحت قفاه ثم اقنع راسه رسول الله ﷺ فوضع فاه على (فيه) (٥) فقبله، فقال:"حسين مني وانا من حسين، احب الله من احب حسينا، حسين سبط من الاسباط" (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (فاستقبل).
(٢) في [م]: (فطفق).
(٣) في [أ، ب]: (الغلام).
(٤) في [أ، ب]: (بعد)، وفي [هـ]: (يفر).
(٥) في [أ، ب، جـ]: (فاه)، وفي [هـ]: (فنه).
(٦) مجهول؛ لجهالة سعيد بن أبي راشد، أخرجه أحمد (١٧٥٦١)، والترمذي (٣٣٧٥)، والحاكم ٣/ ١٧٧، وابن حبان (٦٩٧١)، وابن ماجه (١٤٤)، والطبراني ٢٢/ (٧٠٢)، والبخاري في التاريخ ٨/ ٤١٥، والمزي ١٠/ ٤٢٦، والدولابي ١/ ٨٨، والفسوي في المعرفة ١/ ٣٠٨.

حضرت یعلی رضی اللہ عنہ یعمری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کھانے کی دعوت میں جانے کے لیے نکلے، تو راستہ میں حضرت حسین رضی اللہ عنہ بچوں کے ساتھ کھیل رہے تھے۔ تو وہ لوگوں کے سامنے کھڑے ہوگئے پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا ہاتھ بڑھایا تو بچہ نے ادھر ادھر بھاگنا شروع کردیا۔ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہنستے رہے۔ پھر یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو پکڑا اور اپنا ایک ہاتھ ان کی تھوڑی کے نیچے رکھا اور اپنا دوسرا ہاتھ ان کی گدی کے نیچے رکھا پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا سر نیچے جھکا کر اپنے منہ کو ان کے منہ پر رکھ کر ان کا بوسہ لیا اور ارشاد فرمایا: حسین مجھ سے ہے اور میں حسین رضی اللہ عنہ سے ہوں۔ اور حسین رضی اللہ عنہ تمام نواسوں میں سب سے بہتر نواسے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34369]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34369، ترقيم محمد عوامة 32860)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34369 in Urdu