🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
24. ما ذكر في جعفر بن أبي طالب ﵁
سیدنا حمزہ بن عبد المطلب اسد اللہ کے فضائل کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32861 ترقیم الشثری: -- 34370
٣٤٣٧٠ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن إسماعيل بن ابي خالد عن عامر قال: اخبرت ان النبي ﷺ ارسل إلى امراة جعفر:"ان ابعثي إلي بني جعفر"، قال: فاتي بهم، فقال:"اللهم إن جعفر قد قدم إليك إلى احسن الثواب، فاخلفه في ذريته بخيرما خلفت عبدا من عبادك الصالحين" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ عامر الشعبي تابعي، أخرجه أحمد في فضائل الصحابة (١٦٩٠)، وابن سعد ٤/ ٤٠.
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت جعفر رضی اللہ عنہ کی بیوی کی طرف قاصد بھیجا کہ وہ حضرت جعفر رضی اللہ عنہ کے بیٹوں کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بھیج دیں۔ پس ان بچوں کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لایا گیا۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یوں دعا فرمائی۔ اے اللہ! یقینا جعفر تیرے پاس آگیا اچھے ثواب کی طرف۔ پس تو اس کی اولاد میں سب سے بہتر شخص کو جانشین بنا۔ جیسے تو نے اپنے نیک بندوں میں سے ایک بندے کو جانشین بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34370]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34370، ترقيم محمد عوامة 32861)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34370 in Urdu