🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
25. فضل حمزة بن عبد المطلب أسد الله ﵁
ان روایات کا بیان جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا سیدنا عباس رضی اللہ عنہ کے بارے میں منقول ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32874 ترقیم الشثری: -- 34384
٣٤٣٨٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن سالم عن سعيد بن جبير قال: لما اصيب حمزة بن عبد المطلب ومصعب بن عمير يوم احد، وراوا من الخير ما راوا، قالوا: يا ليت إخواننا يعلمون ما اصبنا من الخير كي يزدادوا رغبة، فقال الله:"انا ابلغ عنكم"، فانزل الله: ﴿ولا تحسبن الذين قتلوا في سبيل الله امواتا بل احياء عند ربهم ⦗١٠٤⦘ يرزقون﴾ إلى قوله: ﴿وان الله لا يضيع اجر المؤمنين﴾ (١) . [آل عمران: ١٦٩ - ١٧١] .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ سعيد بن جبير تابعي، أخرجه الطبراني (٢٩٤٦)، وقد رواه البيهقي في إثبات عذاب القبر (٢١٤) من حديث سعيد بن جبير عن ابن عباس، كما رواه كذلك الحاكم ٢/ ٤١٩.
حضرت سالم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: جب حضرت حمزہ بن عبد المطلب اور حضرت مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ غزوہ احد کے دن شہید ہوگئے اور انہوں نے جو ثواب و انعام دیکھنا تھا دیکھ لیا تو کہنے لگے۔ کاش ہمارے بھائی بھی اس کے بارے میں جان لیتے جو ہمیں ثواب و انعام ملا ہے تاکہ ان کے شوق میں مزید اضافہ ہوتا۔ تو اللہ رب العزت نے فرمایا: میں تمہاری طرف سے یہ پیغام ان کو پہنچاؤں گا۔ پھر اللہ تعالیٰ نے یہ آیات نازل فرمائیں! ترجمہ: اور تم ہرگز گمان مت کرو ان لوگوں کو مردہ جو اللہ کے راستہ میں قتل کردیے گئے بلکہ وہ اپنے رب کے ہاں زندہ ہیں اور رزق دیے جاتے ہیں۔ اللہ کے اس قول تک … اور یقینا اللہ مومنین کا اجر ضائع نہیں کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34384]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34384، ترقيم محمد عوامة 32874)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34384 in Urdu