مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
26. ما ذكر في العباس ﵁ عم النبي ﷺ
ان روایات کا بیان جو سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی فضیلت میں منقول ہیں
ترقیم عوامۃ: 32877 ترقیم الشثری: -- 34387
٣٤٣٨٧ - حدثنا ابن نمير عن سفيان عن ابيه عن ابي الضحى مسلم بن صبيح قال: قال العباس: يا رسول الله إنا لنرى (في) (١) وجوه قوم (٢) وقائع اوقعتها فيهم، فقال النبي ﷺ:"لن (يصيبوا) (٣) خيرا حتى يحبوكم لله ولقرابتي، (ترجوا) (٤) (سلهب) (٥) شفاعتي، ولا يرجوها (بنو) (٦) (عبد) (٧) المطلب" (٨) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، هـ].
(٢) في [هـ]: زيادة (من).
(٣) في [هـ]: (تصيبوا).
(٤) في [أ، ب، جـ، م]: (أترجوا).
(٥) في [أ، ب]: (سلهت)، وفي [هـ]: (سلهف).
(٦) سقط من: [جـ].
(٧) سقط من: [أ، ب، جـ].
(٨) مرسل؛ أبو الضحى تابعي، أخرجه أحمد في فضائل الصحابة (١٧٥٦)، واللالكائي (١٦٨٧)، وورد من حديث أبي الضحى عن ابن عباس، أخرجه الطبراني (١٢٢٢٨)، والخطيب ٦/ ٣١٥، وابن عساكر ٢٦/ ٣٣٧، وابن شبه (١٠٤٩).
حضرت ابو الضحی مسلم بن صبیح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اے اللہ کے رسول 5! ہم لوگوں کے چہروں میں ناگواریاں دیکھتے ہیں، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہ لوگ ہرگز بھلائی نہیں پاسکتے یہاں تک کہ یہ تم سے محبت کریں میری قرابت کی وجہ سے، اے بنو سلہب والو کیا تم میری شفاعت کی امید کرتے ہو اور بنو عبد المطلب والے نہیں کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34387]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34387، ترقيم محمد عوامة 32877)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34387 in Urdu