🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
26. ما ذكر في العباس ﵁ عم النبي ﷺ
ان روایات کا بیان جو سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی فضیلت میں منقول ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32876 ترقیم الشثری: -- 34386
٣٤٣٨٦ - حدثنا ابن عيينة عن داود بن (شابور) (١) عن مجاهد قال: قال رسول الله ﷺ:" (احفظوني) (٢) في العباس فإنه بقية آبائي، وإن عم الرجل صنو ابيه" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (سابور).
(٢) في [هـ]: (احفظوا بي).
(٣) مرسل؛ مجاهد تابعي، أخرجه عبد الرزاق في التفسير ٢/ ٣٣١، وابن جرير ١٣/ ١٠١، وعبد اللَّه بن أحمد في فضائل الصحابة (١٧٨١)، وورد من حديث مجاهد عن ابن عباس، أخرجه الطبراني (١١١٠٧).

حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم لوگ میری حفاظت کیا کرو حضرت عباس رضی اللہ عنہ کے بارے میں۔ پس بیشک میرے آباؤ اجداد میں سے بس وہ ہی باقی ہیں۔ اور بیشک آدمی کا چچا باپ کی مانند ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34386]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34386، ترقيم محمد عوامة 32876)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34386 in Urdu