🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
27. ما ذكر في ابن عباس ﵄
ان روایات کا بیان جو سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کے بارے میں بیان کی گئی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32880 ترقیم الشثری: -- 34390
٣٤٣٩٠ - حدثنا محمد بن بشر قال: حدثني إسماعيل بن ابي خالد عن شعيب ابن يسار عن عكرمة قال: دعا رسول الله ﷺ ابن عباس فاجلسه في حجره، ومسح على راسه، ودعا له بالعلم (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ عكرمة تابعي، أخرجه عبد اللَّه بن أحمد في زوائد الفضائل (١٩١٥)، ويعقوب في المعرفة ١/ ٢٦٧، وابن سعد كما في الإصابة ٤/ ١٤٣، وورد من حديث عكرمة عن ابن عباس، أخرجه ابن أبي عاصم في الآحاد (٣٧٩).
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے لیے برکت کی دعا فرمائی۔ پس ان کو اپنی گود میں بٹھایا اور ان کے سر پر ہاتھ پھیرا اور علم کی دعا فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34390]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34390، ترقيم محمد عوامة 32880)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34390 in Urdu