مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
27. ما ذكر في ابن عباس ﵄
ان روایات کا بیان جو سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کے بارے میں بیان کی گئی ہیں
ترقیم عوامۃ: 32881 ترقیم الشثری: -- 34391
٣٤٣٩١ - حدثنا محمد بن بشر قال: ثنا إسماعيل عن شعيب بن يسار قال: جاء طير ابيض، فدخل في كفن ابن عباس حين ادرج ثم ما رئي بعد.
حضرت اسماعیل رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت شعیب بن یسار رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: جب حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو کفن میں رکھا گیا تو ایک سفید پرندہ آیا اور ان کے کفن میں داخل ہوگیا پھر اس کے بعد کبھی اس پرندے کو نہیں دیکھا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34391]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34391، ترقيم محمد عوامة 32881)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34391 in Urdu