🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
27. ما ذكر في ابن عباس ﵄
ان روایات کا بیان جو سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کے بارے میں بیان کی گئی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32888 ترقیم الشثری: -- 34398
٣٤٣٩٨ - حدثنا ابن إدريس عن عاصم بن كليب عن ابيه عن ابن عباس ان عمر ⦗١٠٩⦘ سال اصحاب رسول الله ﷺ عن شيء قال: فسالني فاخبرته فقال: (اعييتموني) (١) ان تاتوا بمثل (ما اتى به) (٢) هذا الغلام الذي لم (تجتمع شؤون) (٣) راسه (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (اغتبتموني)، وفي [هـ]: (أعبتموني).
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) في [هـ]: (يجتمع سود).
(٤) حسن؛ كليب صدوق، أخرجه الحاكم ١/ ٦٠٤، وابن خزيمة (٢١٧٢)، وابن أبي عاصم في الآحاد (٣٨٦)، وابن عبد البر في التمهيد ٢/ ٢١٠، وأبو نعيم في الحلية ١/ ٣١٧، ويعقوب في المعرفة ١/ ٢٨٤، والخطيب في الفقيه ٢/ ٢٧٧، وعبد اللَّه بن أحمد في الفضائل (١٩٠٤)، والحربي في الغريب ٢/ ٨٦٩.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب سے کسی شے کے بارے میں سوال کیا۔ پھر انہوں نے وہ بات مجھ سے پوچھی تو میں نے ان کو بتلا دی پھر وہ کہنے لگے۔ تم لوگ مجھ پر عیب پر عیب لگاتے ہو کہ تم لاتے ہو اس جیسے بچہ کو جس کی ابھی تک سر کی ہڈیاں بھی مجتمع نہیں ہوئیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34398]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34398، ترقيم محمد عوامة 32888)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34398 in Urdu