🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
28. ما ذكر في عبد الله بن مسعود ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا عبد اللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ کی فضیلت میں نقل کی گئی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32889 ترقیم الشثری: -- 34399
٣٤٣٩٩ - حدثنا عبد الله بن إدريس عن الحسن بن عبيد الله عن إبراهيم بن سويد عن عبد الرحمن بن يزيد عن عبد الله قال: قال لي رسول الله ﷺ:" (إذنك) (١) على ان ترفع الحجاب، وان تسمع سوادي حتى انهاك" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (آذنك).
(٢) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢١٦٩)، وأحمد (٣٨٣٣).

حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے ارشاد فرمایا: تمہاری اجازت گھر میں آنے کے لیے اتنی ہے کہ پردہ اٹھایا جائے، اور میری آواز سنو اور چلے آؤ جب تک کہ میں تمہیں منع نہ کروں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34399]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34399، ترقيم محمد عوامة 32889)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34399 in Urdu