🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
29. ما ذكر في عمار بن ياسر ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا عمار بن یاسررضی اللہ عنہ سے منقول ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32912 ترقیم الشثری: -- 34422
٣٤٤٢٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عمار عن سالم عن ابن مسعود قال: قال رسول الله ﷺ:"ابن سمية ما خير بين امرين إلا اختار ارشدهما" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ سالم لم يلق ابن مسعود، أخرجه أحمد (٣٦٩٣)، والحاكم ٣/ ٣٨٨، والطبراني (١٠٠٧٢)، والبيهقي في الدلائل ٦/ ٤٢١، والدارقطني في العلل ٥/ ٢٣٤.
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سمیہ رضی اللہ عنہ کے بیٹے یعنی حضرت عمار رضی اللہ عنہ کو جب بھی دو امروں میں اختیار دیا گیا تو انہوں نے زیادہ درست امر کو اختیار فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34422]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34422، ترقيم محمد عوامة 32912)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34422 in Urdu